Bharee bazm mein raaz ki baat keh di…

ایک عرب شخص کا کہنا تھا کہ “مجھے زندگی میں کسی نے لا جواب نہیں کیا سوائے ایک باندی کے جس نے ایک ڈھانپا ہوا تھال اٹھا رکھا تھا ”

میں نے اس سے پوچھا :

تھال میں کیا چیز ہے ؟؟

وہ بولی :

اگر یہ بتانا ہوتا تو پھر ڈھانپنے کی کیا ضرورت تھی !!

پس اس نے مجھے شرمندہ کر ڈالا…

یہ ایک دن کا حکیمانہ قول نہیں بلکہ ساری زندگی کے لیے دانائی کی بات ہے :

“ کوئی بھی چیز جو چھپی ہوئی ہو اس کے انکشاف کی کوشش نہ کرو.”

اللہ رب العزت دنیا اور آخرت میں ہماری اور آپ کی سترپوشی فرمائے…

کسی بھی شخص کا دوسرا چہرہ تلاش کرنے کی کوشش نہ کرو.. خواہ تم کو یقین ہو کہ وہ بُرا ہے.. یہ ہی کافی ہے کہ اس نے تمہارا احترام کیا اور اپنا بہتر چہرہ تمہارے سامنے پیش کیا، بس اسی پر اکتفا کرو… ہم میں سے ہر کسی کا ایک برا رُخ ہوتا ہے جس کو وہ خود اپنے آپ سے بھی چھپاتا ہے ..

 

[Received as a msg]

Advertisements

One thought on “Bharee bazm mein raaz ki baat keh di…

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s