Dialogue – 70 (Essential / ضروری)

 “اسلامْ علیکم جناب۔ کہاں مصروف ہیں آجکل۔۔؟”

“وعلیکم السلام سر۔۔ میں نے ایڈمشن لیناہے،  ایم بی اے میں یا پھر ایچ آر میں۔ آپکا مشورہ چاہیئے۔۔”

“اس اعلی تعلیم کی وجہ؟”

   یہ بہت ضروری ہو گیا ہے آجکل سر۔ اس کے بعد فیوچر اچھا ہو گا۔ ایم بی اے میں فنانس  کو منتخب کروں گا، میجرز میں ۔

پر آپکی جاب ابھی بھی تو  بہت بہترین ہے نا۔۔؟ آپکا تو جاب محفوظ ہے، اقومِ متحدہ کا دس سال کا کنٹریکٹ ہے۔ قابلِ تجدید۔ پوری دنیا کی سیر ہے۔ یہاں تک کہ پنشن بھی ہے۔۔

“ہے تو۔ پر دل کرتا ہے کچھ پڑھوں۔۔ کچھ بھی۔۔”

“کچھ بھی؟۔۔”

“جی۔۔  کچھ بھی۔۔۔ خصوصاً جسکا فائدہ ہو آگے جا کر۔۔۔”

    آپکا مزید تعلیم کا جذبہ قابلِ قدر ہے۔۔ اللہ آپکو وہ پڑھنے کی بھی توفیق دے، جو کہ پڑھنا ضروری ہے۔۔۔۔ جس کا فائدہ ہے آگے جا کر۔۔۔۔

Advertisements

5 thoughts on “Dialogue – 70 (Essential / ضروری)

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s