All Praise be to Allah…. سْبحان اللہ

Courtesy Seems Aftab

سیدنا ابو العباس، عبداللہ بن عباس سے روایت ہے کہ ایک روز نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے تھا تو آپ نے فرمایا: اے لڑکے! میں تجھے چند (مفید) باتیں بتاتا ہوں۔ تو اللہ تعالیٰ کے احکام کی حفاظت کر (اس کے احکام کی پابندی کر) وہ تیری حفاظت کرے گا۔ تو اللہ کے احکام کی حفاظت کر، تو اسے اپنے سامنے پائے گا، جب تو سوال کرے تو اللہ تعالیٰ ہی سے سوال کر۔ جب تو مدد طلب کرے تو اللہ ہی سے مدد مانگ۔ یاد رکھ ساری دنیا جمع ہو کر بھی تجھے فائدہ پہنچانا چاہے تو وہ تجھے کسی بات کا فائدہ اور نفع نہیں دے سکتی، سوائے اس کے جو اللہ تعالیٰ نے تیرے مقدر کر رکھا ہے۔ اور اگر سارے لوگ مل کر تجھے نقصان پہنچانا چاہیں تو وہ تیرا کچھ نہیں بگاڑ سکتے سوائے اس نقصان کے جو اللہ تعالیٰ نے تیرے لیے مقدر کر رکھا ہو۔ قلم اٹھا لیے گئے اور صحیفے خشک ہو چکے ہیں۔

 

[Jami At-Tirmizi, Chapters on the description of the Day of Judgement, Ar-Riqaq & Al-Wara’, Hadith: 2516]

Advertisements

One thought on “All Praise be to Allah…. سْبحان اللہ

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s