Expressions – 40

unnamed (4).jpg

Advertisements

Umair’s Tagline – 90

ﺷﺎﯾﺪ ﻣِﻼ ﻧﮩﯿﮟ ﻭﮦ ﺩَﺭﯾﭽﮧ ﮐُﻬﻼ ﮨﻮﺍ

ﺟَﻬﻮﻧﮑﺎ ﮨﻮﺍ ﮐﺎ ﺁﺝ ﺑﮍﺍ ﺑَﺪﺣﻮﺍﺱ ﮨﮯ

Umair’s Tagline – 89

 میری جنت میں- کیوں نہیں آتے ؟

راہ میں کوئی پل صراط ہے کیا ؟

Umair’s Tagline – 88

وہ جو کترا کے نکلتا تھا مرے رستے سے 

اب سنا ہے کہ مرے نقش  قدم ڈھونڈتا ہے 

Umair’s Tagline – 87

اُس کی طرف سے دیدۂ نم نے کِیا کلام

میری طرف سے پاؤں کےچھالے نے بات کی

 

Umair’s Tagline – 86

ہمیں ضربیں سکھائی جا رہی ہیں

کہ ہم اکتا کے پھر تقسیم سیکھیں