Definitions – 57

Toufeeq

Advertisements

Definitions – 56

تکبر حق کی طرف سے منہ موڑنے اور دوسرے لوگوں کو کمتر سمجھنے کو کہتے ہیں۔

(حضرت  محمد ﷺ)

 

Courtesy Seems Aftab

 

 

Definitions – 53

آدھے اور ادھورے میں بڑا فرق ہے۔ آدھا وہ جو مکمل سے ٹوٹ گیا ہو، مثلاً ایک شاخ کے دو ٹکڑے کردیں، اب دونوں ٹکڑے آدھے آدھے کہلائیں گے اور یہ دونوں کبھی مکمل رہ چکے ہوتے ہیں۔
ادھورا بہت مختلف ہے۔ یہ وہ ہوتا ہے جس کو کبھی اپنا بقیہ حصہ ملا ہی نہیں ہوتا ہے، اور جس کو ایک عمر گزارنے کے بعد پتا چلتا ہے کہ اب کچھ کمی ہے، ابھی تکمیل باقی ہے اور ظلم یہ ہے کہ یہ بھی نہیں پتہ ہوتا کہ وہ گمشدہ حصہ کہاں ملے گا؟

Courtesy Seema Aftab

Definitions – 52

Courtesy Seema Aftab

 

wp-image-161690540.jpg

 

 

Definitions – 51

.محنت کی عادت، ہنرمندی اور مستقل مزاجی اگر کسی میں ہے تو یہ بذات خود خوش قسمتی ہے

 

(Yasir Pirzada)