Random Thoughts – 129

ہمیں اچھے مشورے وہی دیا کرتے ہیں جو ہمارے مخلص اور غم گسار  ہوتے ہیں۔

حق اور باطل کی جنگ کے معیارات شاید ہمیشہ ہی باہم مخالف نقطۂ نظر کے زیر نگیں رہیں گے۔ اختلاف شاید ہمیشہ ہی قابلِ تعزیر ٹھہرے گا۔ عشق اور عقل کی گتھی شاید ہمیشہ ہی حل طلب رہے گی۔

ہم نے ہر بحث کو تلواروں سے سمیٹنا ایسے سیکھ لیا ہے، کہ ہمارا مقصدِ زندگی، زندگی سے بھی اہم ہو گیا ہے۔

زندگی تو مٹی میں اس لئے پھونکی گئی تھی کہ “پتہ چلے اچھے عمل کون کرتا ہے” – الملک :  2

تکرار کی یلغار اور دسترس کی جنگ میں ہم بھول ہی گئے کہ زندگی کا مقصد اچھی نیت اور اچھے عمل کرنا تھا۔ ہمارے اور ہمارے دشمنوں کے گھر تباہ، شہر اجاڑ اور سرحدیں پامال ہو گئیں، پر نفرت کوئی فصل نہیں ہے جو کٹ جائے۔ یہ تو ہوا، فضا اور سزا ہے۔

Advertisements

Random Thoughts – 128

We have a wish and a plan…

God has a Wish and Plan…

Our wishes and plans are submitted to God’s Wishes and Plans…

The moment we realize it…………denotes knowledge.

The moment we rectify it………….denotes toubah.

The moment we accept it………….denotes wisdom / hikmat.

The moment we pursue it…………denotes virtue / naiki / good acts / nobility.

The moment we live it………..denotes shukr / taqwa.

And the moment we love it………..denotes success.

Random Thoughts – 127

خالق و مخلوق سے لے کر زندگی موت تک ، جبریل و ابلیس سے لے کر حقوق و فرائض تک ، معاشرتی درجہ بندی سے کر پالیسی سازی تک ، ساس بہو سے لے کر امریکہ روس تک۔۔۔۔
ہر رشتے ، ہر تاثر غرضیکہ ہر چیز بات ، نظریہ ، عمل اور ہر قسم کا اختلاف ، بحث ، جھگڑا ، جھڑپ ، حکم عدولی اور جنگ کے پسِ منظر میں ایک ہی عنصر کارفرما ہے۔

دسترس۔

Control.

ہر کوئی چاہتا ہے کہ کنٹرول اُسکا ہو۔ مرضی اُس کی چلے۔ چیزیں ویسی رہیں جیسے وہ چاہے۔

Random Thoughts – 126

Courage is manifested by

  • Accepting one’s mistake…
  • Forgiving others’ mistakes…
  • Speaking truth in the face of oppression.

(Rest all is good English…)

Random Thoughts – 125

Respect and trust are two sides of the same coin.
Add communication to it, and its the perfect recipe for a good working relationship.

Random Thoughts – 124

نیکی وہ احسن ترین بات یا عمل ہے ، جو اسی  وقت کئے جانے کی ضرورت ہے ۔

نیکی کا تعلق وقت سے ہے۔

عبادات ، معاملات اور فرائض کا تعلق بھی وقت سے ہے۔

نیکی کرنے میں دیر نہ کرنا اس لئے بھی ضروری ہے کہ وقت ، موقع اور حالات بدلتے دیر نہیں لگتی۔ نیز یہ کہ ہو سکتا ہے پھر وقت ہی نہ ملے۔

Random Thoughts – 123

The worst form of self-righteousness is religious self-righteousness….

…….in that, everyone else looks like a sinner… A sinner of some degree or order.
Everyone else is viewed to be a pygmy…….a goblin. Everyone else is a lesser…..less equal….

Religious self-righteousness starts from the fire of consciousness of virtue / nobility……..leaps through the valley of arrogance……….flies over the winds of prejudice……and finally dives & sinks into the sea of ego and mutiny.

That was the path followed by Iblees.